دعا مانگنے کے آداب

قبولیت دعا کے مخصوص مقامات

حضرت حسن بصری رحمہ اللہ جب مکہ سے بصرہ جانے لگے تو آپ نے مکہ والوں کے نام ایک خط لکھا جس میں سکے کے قیام کی اہمیت اور فضائل بیان کئے اور یہ بھی واضح کیا کہ مکے میں ان پندرہ مقامات پر خصوصیت کے ساتھ دعا قبول ہوتی ہے۔

قبولیت دعا کے مخصوص مقامات
قبولیت دعا کے مخصوص مقامات

(1) ملتزم کے پاس۔

(2) میزاب رحمت کے نیچے۔

(3) کعبہ کے اندر۔

(4) چاہ زمزم کے پاس۔

(5) صفا و مروہ پر۔ 

(6) صفا و مروہ کے پاس جہاں سعی کی جاتی ہے۔

(7) مقام ابراہیم کے پیچھے 

(8) عرفات میں۔

(9) مزدلفہ میں۔ 

(10) منی میں ۔

(11) جمرات کے پاس۔ (حصن حصین)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

FacebookWhatsAppShare