قیامت کے دن صلہ رحمی کی رانیں ہرن کی رانوں کی طرح ہوں گی مسند احمد میں ہے کہ صلہ رحمی قیامت کے دن رکھی جائے گی، اس کی رانیں ہوں گی مثل ہرن کی رانوں کے، وہ بہت صاف اور تیز زبان سے بولے گی پس وہ ( رحمت سے ) کاٹ دیا جائے گا جو اسے کاٹتا تھا اور وہ ملایا جائے گا جو اسے ملاتا تھا۔ صلہ رحمی کے معنی ہیں: قرابت داروں کے ساتھ بات چیت میں، کام کاج میں سلوک و احسان کرنا اور ان کی مالی … [Read more...]
ساس اور بہو کے درمیان اختلافات کی وجوہات
مثالی بیٹی کی چند صفات ساس اور بہو کے درمیان اختلافات کی وجوہات سوال پیدا ہوتا ہے کہ آخر بہو اور ساس میں کیوں اختلاف ہوتا ہے؟ تو اس کی کچھ وجوہات ہیں : پہلی وجہ: یہ ہوتی ہے کہ ان کے کردار تبدیل ہورہے ہوتے ہیں، شادی سے پہلے لڑکے کا پورا کا پورا اپنی ماں کے ساتھ تعلق ہوتا ہے، اس کے ماتحت ہوتا ہے، اس کے مشورے قبول کرتا ہے اور ماں کا حکم چلتا ہے۔ اب جب شادی ہوگئی تو بیوی … [Read more...]
بی بی مریم علیہا السلام کی حیا
بی بی مریم علیہا السلام کی حیا بی بی مریم علیہا السلام کے بارے میں قرآن مجید میں ہے کہ جب وہ جوان العمر ہو گئیں اور گھر میں زندگی گزارنے لگیں تو ایک دن انہوں نے غسل کرنے کے لیے گھر کی مشرقی جانب پانی کا انتظام کیا ، تا کہ غسل کر سکیں ۔ اس وقت جب وہ پردے کے اندر تھیں تو اللہ تعالیٰ نے جبرئیل علیہ السلام کو ایک بھر پور مرد کی شکل میں بھیجا۔ جب بی بی مریم علیہا السلام نے اچانک … [Read more...]