استصلاح یا مصالح مرسلہ مصلحت "منفعت حاصل کرنے اور مضرت کو دفع کرنے سے عبارت ہے۔ شریعت اسلامی جس کا مقصود انسانی گروہوں کو اصر اور اغلال سے آزاد کرنا اور عدل و احسان قائم کرنا ہے اور جس کے پیغامبر کو تمام کائنات کے لیے پیکر رحمت بنا کر مبعوث فرمایا گیا ہے ممکن نہیں کہ وہ مصلحت انسانی سے خالی اور حکمت و دانش سے عاری ہو۔ اس لیے اسلامی قانون کے ماہرین نے مصلحت کے بارے میں اسلام … [Read more...]
استصحاب
استصحاب استصحاب کو بھی قیاس کا ایک اہم ثانوی ماخذ سمجھا جاتا ہے اور ائمہ فقہ نے بنیادی مآخذ سے رہنمائی نہ ملنے کی صورت میں اس سے بہت استفادہ کیا ہے۔ استصحاب کے لغوی معنی استصحاب کے لغوی معنی صحبت طلب کرنا، دوست بنانا اور باقی رکھنا ہیں۔ استصحاب کا اصطلاحی معنی اصطلاحی معنی یہ ہے کہ کسی چیز کے وجود اور عدم جود کو ہر حالت میں باقی رکھنا، یہاں تک کہ تبدیلی ثابت نہ ہو جائے۔ … [Read more...]
قیاس
قیاس قیاس کی لغوی تعریف قیاس عربی لفظ ہے جو کہ قاس يقيس قيساً وقياساً سے ماخوذ ہے، اس کے معنی ” تقدیر “ اور ”مساواة “ ہے، یعنی ایک شئ کا اندازہ دوسری شئ کے ذریعہ کرنے کے ہیں۔ عربی میں کہا جاتا ہے : قِسْتُ الأرض بالمتر، أي: قَدَّرْتُها به۔ ترجمہ : میں نے زمین کو میٹر سے ناپا، یعنی میٹر کے ذریعہ اندازہ لگایا۔ قیاس کی اصطلاحی تعریف قیاس کی اصطلاحی تعریف میں علماء کے مختلف … [Read more...]