ایک یتیم بچے کا درد بھرا قصہ وہ خوش نصیب صحابی جن کی قبر میں خود حضور صلی اللہ علیہ وسلم اترے اور فرمایا : اے اللہ ! میں اس سے راضی ہوں تو بھی اس سے راضی ہو جا۔ ایک یتیم بچہ تھا، اس کا نام عبداللہ تھا۔ چچا نے پرورش کی تھی، جب جوان ہوئے تو چچا نے اونٹ بکریاں غلام دے کر ان کی حیثیت درست کر دی تھی۔ عبداللہ نے اسلام کے متعلق کچھ سنا اور دل میں توحید کا شوق پیدا ہوا لیکن چچا سے اس … [Read more...]
ایک بیٹی کی بے مثال وفاداری
مثالی بیٹی کی چند صفات ایک بیٹی کی بے مثال وفاداری ایک نوجوان کی شادی ہوئی۔ شادی کی تقریب کسی دوسرے شہر میں تھی ، لہذا گھر واپس بہت دیر سے پہنچے۔ سفر میں ہی اُن کی پوری رات گزر چکی تھی ۔ اب جب یہ اپنے گھر پہنچے تو عام طور پر نوجوان تو یہی سمجھتے ہیں کہ شادی کی پہلی رات میاں بیوی کی آپس میں محبت پیار کی رات ہوتی ہے، لہذا نو جوان نے اپنی بیوی سے کہا کہ رات تو ساری گزر گئی ، اب … [Read more...]
بی بی مریم علیہا السلام کی حیا
بی بی مریم علیہا السلام کی حیا بی بی مریم علیہا السلام کے بارے میں قرآن مجید میں ہے کہ جب وہ جوان العمر ہو گئیں اور گھر میں زندگی گزارنے لگیں تو ایک دن انہوں نے غسل کرنے کے لیے گھر کی مشرقی جانب پانی کا انتظام کیا ، تا کہ غسل کر سکیں ۔ اس وقت جب وہ پردے کے اندر تھیں تو اللہ تعالیٰ نے جبرئیل علیہ السلام کو ایک بھر پور مرد کی شکل میں بھیجا۔ جب بی بی مریم علیہا السلام نے اچانک … [Read more...]