عرب و ہند تعلقات عرب و ہند کے درمیان تعلقات کو جاننے اور سمجھنے سے پہلے یہ جان لینا ضروری ہے کہ اسلامی روایات کے مطابق ان دونوں علاقوں کے تعلقات اتنے ہی قدیم ہیں جتنی کہ خود انسانی تاریخ۔ ان روایات کے مطابق حضرت آدم نے جنت سے نکالے جانے کے بعد جس خطه اراضی پر قدم رنجہ فرمایا وہ ہندوستان کی سر زمین تھی، اسی لیے ہندوستان ‘’جنت نشان " کہلاتا ہے۔ موجودہ سری لنکا ( جسے قدیم … [Read more...]
عرب ہندوستانیوں کی نظر میں
عرب ہندوستانیوں کی نظر میں ہندوستانی بھی عربوں اور عرب دنیا سے اس طرح واقف تھے جس طرح عرب ہندوستان اور یہاں کے باشندوں سے۔ ہندوستانیوں کا عرب دنیا میں خشکی اور تری دونوں طرح کے راستوں سے آنا جانا تھا اور وہاں ان کی نو آبادیاں بھی موجود تھیں۔ البتہ ابھی تک ایسے ہندوستانی مآخذ کا پتا نہیں ملتا جن میں عربوں کا ذکر ہو، عربوں اور عرب دنیا کے بارے میں ہندوستانی نقطہ نظر جاننے کا … [Read more...]
ہندوستان عربوں کی نظر میں
ہندوستان عربوں کی نظر میں جس خطہ زمین کو آج ہم ہندوستان کے نام سے جانتے ہیں، مسلمانوں کی یہاں آمد سے پہلے اس کا کوئی ایک نام نہیں تھا۔ یہ نام بنیادی طور پر ایرانیوں ( اہل فارس ) کا دیا ہوا ہے۔ ایرانیوں نے جب اپنی فوجی مہموں کے دوران دریائے سندھ کے علاقے کو فتح کیا تو اس دریا کو انہوں نے سندھو کو نام دیا ( عربوں کی زبان میں اس دریا کا نام مہران ہے) چوں کہ قدیم فارسی اور سنسکرت … [Read more...]