سید محمد حسنین کی حیات و خدمات سید محمد حسنین 2 اکتوبر 1920ء کو پٹنہ میں پیدا ہوئے ۔ سلسلہ نسب خانواده امام تاج فقہ سے ملتا ہے۔ راجہ رام موہن رائے سیمنٹری اسکول سے میٹرک اور پٹنہ یونیورسٹی سے 1946ء میں ایم۔ اے اردو کا امتحان پاس کیا۔ 1956ء میں بہار یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی ڈگری لینے کا امتیاز حاصل کیا ۔ سن 1968 ء سے 1985 ء تک مگدھ یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں صدر شعبہ کی حیثیت … [Read more...]
مولانا شیخ احمد مدنی یا سید احمد نانوتوی
نانوتہ کے دو ممتاز خاندان نانوتہ میں مسلمان کس دور میں آئے اور یہاں مسلمانوں کے آنے اور آباد ہونے کا کیا سبب ہوا، اس کا ذکر نہیں ملتا ، مگر قدیم زمانہ سے نانوتہ میں مقیم پرانے خاندانوں میں سے دو خانوادے بطور خاص معروف ہیں، ایک سادات کا، دوسر ا صدیقی شیوخ کا۔ یہ دونوں خاندان کئی نسلوں بلکہ صدیوں تک معرفت وارشاد میں ممتاز اور علم و تربیت میں نامور رہے، مغلوں کے ابتدائی عہد میں … [Read more...]
شکیلہ اختر کی حیات و خدمات
شکیلہ اختر کی حیات و خدمات اگر یہ کہا جائے تو شاید غلط نہیں ہو گا کہ بہار کی خواتین افسانہ نگاروں میں شکیلہ اختر سب سے ممتاز اور منفرد افسانہ نگار ہیں انہوں نے بری صغیر ہندو پاک میں اپنی ایک شناخت قائم کی اور ریاست کی دوسری خواتین افسانہ نگاروں کو بھی ایک حوصلہ عطا کیا ۔ شکیلہ اختر نے با ضابطہ طور پر افسانہ نگاری سے پہلے ادب لطیف جیسے نثر پارے تحریر کئے اور شاعری بھی کی۔ لیکن … [Read more...]