علی گڑھ تحریک اور اردو غزل پہلی نا کام جنگ آزادی یعنی 1857 کے بعد برصغیر کے مسلمانوں کی فلاح و بہبودی کے لیے جو کوششیں کی گئیں، عرف عام میں علی گڑھ تحریک کے نام سے جانتے ہیں۔ چوں کہ اس تحریک کے بانی سرسید احمد خاں تھے اس لیے اس تحریک کو سرسید تحریک کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ سرسید نے اس تحریک کا آغاز 1857 سے پہلے ہی کر دیا تھا۔ نازی پور میں سائنٹفک سوسائٹی کا قیام اسی … [Read more...]
غزل کی تعریف | Falahe Millat
غزل کی تعریف لغت کے اعتبار سے غزل، عربی لفظ ہے جس کے معنی عشق و رومان کی باتیں کرنا ہے۔ لغت میں غزل کے معنی یوں بھی درج ہیں، عورتوں سے باتیں کرنا ، عورتوں کے حُسن و جمال کی تعریف کرنا نظم کی ایک صنف جس میں عشق و محبت کا ذکر ہوتا ہے۔ غزل کی ایک پہچان یہ ہے کہ یہ نظم کی طرح مسلسل نہیں ہوتی ۔ بلکہ غزل کا ہر شعر مضمون کے لحاظ سے مختلف اور اپنی جگہ مکمل ہوتا ہے۔ اختصار اور تہ … [Read more...]