علم کلام : آغاز و ارتقاء علم کلام کا آغاز کب ہوا اور کب اس نے مسلمانوں کے اندر رواج پانا شروع کیا اس سلسلے میں کوئی بھی بات قطعی اور یقینی طور پر نہیں کہی جا سکتی۔ البتہ یہ بات مسلم ہے کہ پہلی صدی ہجری کے نصف آخر میں جبر و اختیار، قضا و قدر اور عدل جیسے کچھ کلامی مسائل مسلمانوں کے درمیان بحث و گفتگو کا موضوع بن چکے تھے۔ اور اس طرح کی بحثوں کی شاید سب سے پہلی درس گاہ حضرت خواجہ … [Read more...]
علم کلام کی وجہ تسمیہ
علم کلام کی وجہ تسمیہ کسی بھی علم کو صحیح سے جاننے اور سمجھنے کے لئے اس کی وجہ تسمیہ کا جاننا بھی ضروری ہے، کیونکہ اس کی وجہ تسمیہ جان لینے سے اس علم کو سمجھنا اور سیکھنا بہت آسان ہو جاتا ہے اس لئے علم کلام کی تعریف کے بعد سب سے پہلے اس کی وجہ تسمیہ کو بیان کیا جارہا ہے، تاکہ مقری (طلبہ) کو علم کلام کے سجمھنے اور جاننے میں آسانی ہو۔ علم کلام کا نام علم کلام کیوں رکھا گیا ؟ اس … [Read more...]
علم کلام کی تعریف
علم کلام کی تعریف ماہرین نے علم کلام کی بہت ساری تعریفیں کی ہیں، جن میں چند مشہور یہ ہیں: (1) علم کلام وہ علم ہے جس کے ذریعے انسان کو یہ قدرت حاصل ہو جاتی ہے کہ وہ دلیل و حجت قائم کر کے اور شکوک و شبہات کا ازالہ کر کے دینی عقائد کا اثبات کرے۔ اور اس علم کا موضوع اللہ تعالی کی ذات وصفات ہیں۔ (صاحب کشف الظنون ) (2) علم کلام وہ علم ہے جس کے ذریعے عقلی دلائل سے ایمانی … [Read more...]