وقف ایکٹ 1995 اور وقف ترمیمی بل 2024 کا تقابل اور ترمیمات سے اوقاف پر پڑنے والے اثرات
وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 63 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر
ترمیمی نمبر
63
سیکشن 48 کے سب سیکشن (4) کا حذف

وقف بل 2024
ذیلی شق (4) کو حذف کر دیا جائے گا۔
وقف ایکٹ 1995
سیکشن 48 کا سب سیکشن (4)
ذیلی دفعہ(2) کے تحت ٹریبونل کے ذریعہ کیا گیاحکم حتمی ہوگا۔
ترمیم سے پڑنے والا اثر
اس ترمیم(حذف) کے ذریعہ ٹربیونل کے حکم کی حتمیت کو ختم کردی گئی ہے۔
ان ترمیمات سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ اس ایکٹ کے ذریعہ بورڈ اور ٹریبونل دونوں کے اختیارات کو کم کیا گیا ہےاور تنازعات کے بارے میں ان کے فیصلہ کی حتمیت کو ختم کر کے تنازعات کا دروازہ کو کھولارکھا گیا ہے ۔