وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 96 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر

فہرست

وقف ایکٹ 1995 اور وقف ترمیمی بل 2024 کا تقابل اور ترمیمات سے اوقاف پر پڑنے والے اثرات

وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 96 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر

ترمیمی نمبر

96
سیکشن 107 کا حذف

وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 96 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر
وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 96 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر

وقف بل 2024

اصل ایکٹ کے سکشن 107کو حذف کیا جائے گا۔

وقف ایکٹ 1995

سیکشن 107- وقف جائداد کی واپسی کے لیے ایکٹ نمبر36 بابت 1963 کا اطلاق نہ ہونا :
لمیٹیشن ایکٹ ، 1963 میں درج کوئی امر ، وقف میں شامل غیر منقولہ جائیداد کے قبضے یا ایسی جائیداد میںکسی مفاد کے قبضے کے لیےکوئی دعویٰ لاگو نہیں ہوگا۔

ترمیم سے پڑنے والا اثر

اس ترمیم کے ذریعہ
وقف جائیداد کی واپسی کے تعلق سے ایکٹ نمبر 36 بابت 1963 کے لاگو نہ ہونے کی شرط کو ختم کر دیا گیا ہے ۔
یعنی The Limitation Act, 1963کے تحت وقف میں شامل کسی بھی غیر منقولہ جائیداد کے قبضے یا ایسی جائیداد میں کسی مفاد کے قبضے سے متعلق دعویٰ کیا جا سکے گا۔
اس سےوقف کے خلاف دعوووں اور تنازعات کا دروازہ کھلے گا۔

شیئر کریں

WhatsApp
Facebook
Twitter
Telegram

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *