وقف ایکٹ 1995 اور وقف ترمیمی بل 2024 کا تقابل اور ترمیمات سے اوقاف پر پڑنے والے اثرات
وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 87 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر
ترمیمی نمبر
87
سیکشن 83 کے سب سیکشن 7 میں ترمیم
وقف بل 2024
ذیلی سیکشن (7) میں، الفاظ حتمی اور” (Final and)حذف کردیے جائیں گے؛
وقف ایکٹ 1995
ٹربیونل کا فیصلہ حتمی ہوگا اور عرضی کے فریقین اس کے پابند ہوں گے اور اس فیصلے کا وہی اثر ہو گا جو سول عدالت کے ذریعہ صادر ڈگری کا ہوتاہے۔
ترمیم سے پڑنے والا اثر
اس ترمیم کے ذریعہ بھی ٹربیونل کے فیصلہ کی حتمیت کو ختم کیا گیا ہے ۔