وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 86 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر

فہرست

وقف ایکٹ 1995 اور وقف ترمیمی بل 2024 کا تقابل اور ترمیمات سے اوقاف پر پڑنے والے اثرات

وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 86 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر

ترمیمی نمبر

86
سیکشن 83 کے سب سیکشن (4A) میں ترمیم (اضافہ)

وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 86 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر
وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 86 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر

وقف بل 2024

ذیلی سیکشن(4A)میں، مندرجہ ذیل پروویزو (شرط) کوشامل کائ جائے گا، یعنی:
چیئرمین اور رکن کی مدت تقرری کی تاریخ سے پانچ سال تک ہوگی،یا جب تک وہ پینسٹھ سال کی عمر تک پہنچ جائیں، ان میں سے جو بھی پہلے ہو۔”؛

وقف ایکٹ 1995

سیکشن 83 کاسب سیکشن (4A)
چیئرمین اور اراکین جن میں بربنائے عہدہ تقرری والے اراکین شامل نہیں ہیں، کو واجب الاداتنخواہ اور بھتوں سمیت تقرری کی شرائط وہ ہوں گی جن کی صراحت کی جائے۔

ترمیم سے پڑنے والا اثر

اس ترمیم کے ذریعہ چیئر مین اور ارکان کے مدت کار کی تحدید کی گئی ہے جو تقرری سے پانچ سال یا عمر کے پینسٹھ سال پورے ہونے تک ہے (ان میں سے جو پہلے ہو جائے)

شیئر کریں

WhatsApp
Facebook
Twitter
Telegram

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *