وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 80 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر

فہرست

وقف ایکٹ 1995 اور وقف ترمیمی بل 2024 کا تقابل اور ترمیمات سے اوقاف پر پڑنے والے اثرات

وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 80 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر

ترمیمی نمبر

80
سیکشن 72 کے سب سیکشن (1) میں ترمیم

وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 80 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر
وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 80 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر

وقف بل 2024

اصل ایکٹ کے شق 72 میں
(a) ذیلی سکشن (1) میں، الفاظ”سات فیصدی” کی جگہ “پانچ فیصدی” کے الفاظ شامل کئے جائیں گے؛

وقف ایکٹ 1995

سیکشن 72 کا سب سیکشن (1)
بورڈ کو واجب الادا سالانہ چندہ:
(1)ہر ایک ایسے وقف کا متولی، جس کی خالص سالانہ آمدنی 5 ہزار روپئے سے کم نہیں ، بورڈ کو ، ایسے بورڈ کے ذریعہ وقف کو دی گئی خدمات کے لیے ہر سال وقف کے ذریعہ حاصل خالص سالانہ آمدنی میں سے ایسی سالانہ آمدنی کا زیادہ سے زیادہ سات فیصد تک اتنا چندہ دے سکے گا، جس کی صراحت کی جائے۔

ترمیم سے پڑنے والا اثر

اس ترمیم کے ذریعہ وقف کے متولی کی جانب سے بورڈ کو دیے جانے والے چندہ کی تحدید سات فیصد سے کم کر کے پانچ فیصد کی گئی ہے ۔

شیئر کریں

WhatsApp
Facebook
Twitter
Telegram

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *