وقف ایکٹ 1995 اور وقف ترمیمی بل 2024 کا تقابل اور ترمیمات سے اوقاف پر پڑنے والے اثرات

وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 8 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر

ترمیمی نمبر

8
سیکشن -3 کے سب سیکشن ایل میں

وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 8 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر
وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 8 سے اوقاف پر پڑنے وا

وقف بل 2024

شق (l) کی جگہ درج ذیل شق شامل کی جائے گی، یعنی؛
: (l) “مقرر کردہ”(Prescribed) کا مطلب وہ ہے جو اس ایکٹ کے تحت بنائے گئے قواعد کے ذریعہ مقرر کیا گیا ہو؛

وقف ایکٹ 1995

سیکشن -3 سب سیکشن (ایل)
مقرر کردہ سے بجز چیپٹر-III کے ، ریاستی حکومت کے ذریعہ بنائے گئے قواعد کے ذریعہ مقرر کردہ مراد ہے۔

ترمیم سے پڑنے والا اثر

اس ترمیم کے ذریعہ قواعد و ضوابط بنانے کے اختیارات کو ریاستی حکومت سے لے کر مرکزی حکومت نے اپنے ہاتھ میں رکھا ہے ۔
اس ترمیم سے املاک وقف پر مرکزی کی دخل اندازی پہلے کے مقابلہ میں زیادہ بڑھےگی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

FacebookWhatsAppShare