وقف ایکٹ 1995 اور وقف ترمیمی بل 2024 کا تقابل اور ترمیمات سے اوقاف پر پڑنے والے اثرات
وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 60 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر
ترمیمی نمبر
60
سیکشن 47 کے سب سیکشن (3) میں ترمیم

وقف بل 2024
ذیلی شق (3) میں دونوں شرائط کو حذف کر دیا جائے گا۔
وقف ایکٹ 1995
وقف کے حسابات کے آڈٹ کا خرچ اس وقف کے فنڈ میں سے دیا جائے گا ۔
بشر طیکہ ایسے اوقاف کی بابت جن کی خالص سالانہ آمدنی50 ہزار روپے سے زیادہ ہے، ریاستی حکومت کے ذریعہ بنائے گئے پینل میں سے تقرر آڈیٹروں کا محنتانہ، ذیلی دفعہ (1) کےفقرہ ( ج ) کے تحت ریاستی حکومت کے ذرایعہ مصرحہ محنتانہ کے اسکیل کے مطابق دیا جائے گا:
مزید شرط یہ ہے کہ جہاں کسی وقف کے حسابات کا آڈٹ ریاستی مقامی فنڈ معائنہ کار یا کسی ایسے دیگر افسر کے ذریعہ، جس کی ریاستی حکومت نے اس بابت صراحت کی ہے، کیا جاتا ہے، وہاں ایسے آڈٹ کا خرچ ایسے وقف کی خالص سالانہ آمدنی کے ڈیڑھ فی صد سے زائد نہیں ہوگا اور ایساخرچ متعلقہ وقف کے فنڈ میں سے پورا کا، جائے گا۔
ترمیم سے پڑنے والا اثر
کچھ نہیں