وقف ایکٹ 1995 اور وقف ترمیمی بل 2024 کا تقابل اور ترمیمات سے اوقاف پر پڑنے والے اثرات

وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 6 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر

ترمیمی نمبر

6
سیکشن 3 کا سب سیکشن (i)

وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 6 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر
وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 6 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر

وقف بل 2024

شق (i) میں، الفاظ “خواہ زبانی ہو یا “(either verbally or) کو حذف کر دیا جائے گا؛

وقف ایکٹ 1995

سیکشن 3 کا سب سیکشن (i)
متولی سے کوئی ایسا شخص مراد ہے جس کا کسی وقف کے متولی کے طور پرخواہ زبانی ہویا کسی وقف قائم کرنے والے وثیقےیا دستاویز کے تحت یا کسی مجاز حاکم کے ذریعہ تقرر کیا گیا ہو۔

ترمیم سے پڑنے والا اثر

اس ترمیم کے ذریعہ متولی کی تعریف میں زبانی کی اصطلاح کو حذف کر دیا گیاہے۔
اس سے ظاہر ہو تا ہے کہ نئے ایکٹ میں زبانی طور پر بنائے گئے متولی کو متولی کی حیثیت سے تسلیم نہیں کیا جائے گا،جو شرعا غلط ہے؛لہذا1995 کے ایکٹ کی اس شق کو علی حالہ باقی رکھا جانا چاہیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

FacebookWhatsAppShare