وقف ایکٹ 1995 اور وقف ترمیمی بل 2024 کا تقابل اور ترمیمات سے اوقاف پر پڑنے والے اثرات

وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 56 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر

ترمیمی نمبر

56
سیکشن
47
کے سب سیکشن (1) کی ذیلی شق (a) میں دوسری ترمیم

وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 56 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر
وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 56 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر

وقف بل 2024

(B)الفاظ “بورڈ کی طرف سے مقرر کیے گئے” کے بعد درج ذیل الفاظ شامل کیے جائیں گے، یعنی: —
“ریاستی حکومت کے تیار کردہ آڈیٹرز کے پینل میں سے:
بشرطیکہ ریاستی حکومت، ایسے آڈیٹرز کے پینل کو تیار کرتے وقت، ان آڈیٹرز کو دیے جانے والے معاوضے کی وضاحت کرے؛

وقف ایکٹ 1995

سیکشن 47کے سب سیکشن (1) کی ذیلی شق (a)
ایسے وقف کی صورت میں جس کی کوئی آمدنی نہیں ہے، یا جس کی خالص سالانہ آمدنی 50 ہزار روپے سے زائد نہیں ہے، حسابات کے گوشواروں کا پیش کیا جانا دفعہ 46 کی توضیعات کی معقول تعمیل ہوگی اور ایسے دوفی صد اوقاف کے حسابات کا آڈٹ بورڈ کے ذریعہ مقررکیے گئے آڈیٹر کے ذریعہ ہرسال کیا جائے گا۔

ترمیم سے پڑنے والا اثر

اس ترمیم کے ذریعہ کم آمدنی والے وقف کا آڈٹ آدیٹر کے آڈیٹرز پینل میں سے ہونے کی شرط لگائی گئی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

FacebookWhatsAppShare