وقف ایکٹ 1995 اور وقف ترمیمی بل 2024 کا تقابل اور ترمیمات سے اوقاف پر پڑنے والے اثرات

وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 46 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر

ترمیمی نمبر

46
سیکشن 36 کا سب سیکشن 3 میں ترمیم

وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 46 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر
وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 46 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر

وقف بل 2024

(b)ذیلی شق (3) میں
(i) ابتدائی حصے میں، الفاظ ” بورڈ کےذریعہ حسب ضابطہ فراہم کردہ شکل اور طریقے کے مطابق اور جگہ پر ” کے بجائے الفاظ “بورڈ پورٹل اور ڈیٹا بیس کے ذریعے” شامل کیے جائیں گے؛

وقف ایکٹ 1995

سیکشن 36 کا سب سیکشن 3
رجسٹریشن کے لیے درخواست بورڈ کے ذریعہ حسب ضابطہ فراہم کردہ شکل اور طریقے اور جگہ کے مطابق دی جائے گی اور اس میں مندرجہ ذیل تفصیلات ہوں گی؛

ترمیم سے پڑنے والا اثر

اس ترمیم کے ذریعہ رجسٹریشن کے لیے درخواست دینے کے ضابطہ اور طریقہ میں تبدیلی کی گئی ہے، اب اسی فارم میں درخواست دی جاسکے گی، جس کی توضیع بورڈ پورٹل اور ڈاٹا بیس کے ذریعہ کرے گا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

FacebookWhatsAppShare