وقف ایکٹ 1995 اور وقف ترمیمی بل 2024 کا تقابل اور ترمیمات سے اوقاف پر پڑنے والے اثرات
وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 44 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر
ترمیمی نمبر
44
سیکشن 33 کے سب سیکشن (6) کا حذف

وقف بل 2024
ذیلی شق (6) کو حذف کر دیا جائے گا۔
وقف ایکٹ 1995
سیکشن 33 کا سب سیکشن 6
ذیلی دفعہ (5) کے تحت ٹریبونل کے ذریعہ صادر کیا گیا حکم حتمی ہوگا۔
ترمیم سے پڑنے والا اثر
اس ترمیم کے ذریعہ بھی ٹریبیونل کے اختیارات کو کم کیا گیا ہے ۔