وقف ایکٹ 1995 اور وقف ترمیمی بل 2024 کا تقابل اور ترمیمات سے اوقاف پر پڑنے والے اثرات

وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 43 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر

ترمیمی نمبر

43
سیکشن 33 کے سب سیکشن (4) ترمیم

وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 43 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر
وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 43 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر

وقف بل 2024

اصل ایکٹ کے شق 33 میں
(a) ذیلی شق (4) میں، شرط میں الفاظ، قوسین اور عدد اور یہ جملہ “اور ٹریبو نل کو ، اپیل کا نمٹارہ زیر سماعت رہنے تک ذیلی دفعہ(3) کے تحت ایگزیکٹو افسر کے ذریعہ کے گئے حکم کے نفاذ کوالتوا میں رکھنے والا کوئی حکم صادر کرنے کا اختیار نہیں ہوگا۔” حذف کردیا جائے گا؛

وقف ایکٹ 1995

ایسے حکم سے ناراض متولی یا دیگر شخص حکم موصول ہونے کی تاریخ سے تیس دن کے اندر ٹریبیونل میں اپیل کر سکے گا :
بشر طیکہ ایسی کوئی اپیل ٹریبونل کے ذریعہ بھی داخل کی جائے گی جب اپیلانٹ نے چیف ایکزیکٹیو افسر کے پاس وہ رقم جو ذیلی دفعہ (3) کے تحت اپیلانٹ کے ذریعہ قابل ادارقم کے طور پر متعین کی گئی ہو، جمع کرادی ہو اور ٹریبونل کو ، اپیل کا نمٹارہ زیر سماعت رہنے تک ذیلی دفعہ (3) کے تحت ایگزیکٹو افسر کے ذریعہ کیے گئے حکم کے نفاذ کوالتوا میں رکھنے والا کوئی حکم صادر کرنے کا اختیار نہیںہوگا۔

ترمیم سے پڑنے والا اثر

اس ترمیم کے ذریعہ بھی ٹربیونل کے اختیارات میں کتر بیونت کی گئی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

FacebookWhatsAppShare