وقف ایکٹ 1995 اور وقف ترمیمی بل 2024 کا تقابل اور ترمیمات سے اوقاف پر پڑنے والے اثرات

وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 38 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر

ترمیمی نمبر

38
سیکشن 17 کے سب سیکشن (1) میں ترمیم

وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 38 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر
وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 38 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر

وقف بل 2024

اصل ایکٹ کے شق 17 کے، ذیلی شق (1) میں، الفاظ “میٹنگ کریں گے”کے بعد الفاظ”ہر مہینے میں کم از کم ایک بار”شامل کیے جائیںگے۔

وقف ایکٹ 1995

سیکشن 17 کا سب سیکشن (1)
بورڈ کا کام کاج چلانے کے لیے اس کا اجلاس ایسے وقت اور مقام پر ہو گا جس کی ضوابط کے ذریعہ توضیع کی جائے گی

ترمیم سے پڑنے والا اثر

اس ترمیم کے ذریعہ مہینے میں کم از کم ایک بار وقف بورڈ کی میٹنگ کو لازم قرار دیا گیا ہے ، جب کہ 1995 ایکٹ میں یہ لزوم نہیں تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

FacebookWhatsAppShare