وقف ایکٹ 1995 اور وقف ترمیمی بل 2024 کا تقابل اور ترمیمات سے اوقاف پر پڑنے والے اثرات

وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 37 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر

ترمیمی نمبر

37
سیکشن 16 کے سب سیکشن (ڈی) میں ترمیم

وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 37 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر
وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 37 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر

وقف بل 2024

اصل ایکٹ کے شق 16 میں، شق (d) کی جگہ، درج ذیل شق شامل کی جائے گی، یعنی: —
(d) “وہ کسی جرم میں سزا یافتہ ہو اور اس کو کم از کم دو سال قید کی سزا سنائی گئی ہو؛”

وقف ایکٹ 1995

سیکشن 16 کا سب سیکشن (ڈی)
وہ کسی ایسے جرم کے لیے مجرم قرار دیا گیا ہے، جس میں اخلاقی گراوٹ شامل ہے اور ایسی سزایابی کو اُلٹا نہیں گیا ہے یا اسے ایسے جرم کے لیے کلی طور پر معاف نہیں کیا گیا ہے ۔

ترمیم سے پڑنے والا اثر

اس ترمیم کے ذریعہ بورڈ کے رکن ہونے یا بنے رہنے کے لیے نااہل ہونے کی شرائط میں ترمیم کی گئی ہے اور اخلاقی گراوٹ والے جرم کو بدل کر مطلق جرم کر دیا گیا ہے ، ساتھ ہی دوسال کی سزا کی شرط لگائی گئی ہے ۔ 1995 کے ایکٹ میں جرم کے ساتھ اخلاقی گراوٹ کی شرط تھی اور دو سال سزا کے بجائے مطلق سزا کا ذکر تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

FacebookWhatsAppShare