وقف ایکٹ 1995 اور وقف ترمیمی بل 2024 کا تقابل اور ترمیمات سے اوقاف پر پڑنے والے اثرات
وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 3 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر
ترمیمی نمبر
3
سیکشن -3 کے سب سیکشن سی کے بعد

وقف بل 2024
شق (c) کے بعد، درج ذیل شق شامل کی جائے گی،یینج:
(ca) “بوہرا وقف” کا مطلب ایک ایسا وقف ہے جسے بوہرا واقف نے وقف کیاہو؛
وقف ایکٹ 1995
سیکشن -3 سب سیکشن سی
بورڈ سے حسب صورت دفعہ 13 کی ذیلی دفعہ (1) یا ذیلی دفعہ (2) کے تحت قائم کیا گیا بورڈ مراد ہے اور اس میں دفعہ 106 کے تحت قائم کیا گیا عام وقف بورڈ مراد ہے۔
ترمیم سے پڑنے والا اثر
اس ترمیم کے ذریعہ بوہرا وقف کو الگ سے ایکٹ میں شامل کرکے واضح کیا گیا ہے۔