وقف ایکٹ 1995 اور وقف ترمیمی بل 2024 کا تقابل اور ترمیمات سے اوقاف پر پڑنے والے اثرات

وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 29 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر

ترمیمی نمبر

29
سیکشن 6 کے سب سیکشن 3 میں ترمیم

وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 29 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر
وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 29 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر

وقف بل 2024

ذیلی شق (3) میں، الفاظ “سروے کمشنر” کی جگہ لفظ “کلیکٹر” شامل کیا جائے گا۔

وقف ایکٹ 1995

سیکشن 6 کا سب سیکشن 3
ذیلی دفعہ (1) کے تحت سروے کمشنر کو کسی دعوے میں فریق نہیں بنایا جائے گا اور ایکٹ ہذا یا اس کے تحت بنائے گئے قواعد کے تحت اس کے ذریعہ نیک نیتی سے کئےجانے کے لے مقصود کسی کارروائی میں اس کے خلاف کوئی دعوی، مقدمہ یا قانونی کاروائی دائر نہیںکی جائے گی۔

ترمیم سے پڑنے والا اثر

اس ترمیم کے ذریعہ سروے کمشنر کے اختیارات کلیکٹر کو منتقل کیے گئےہیں ۔ گویا جہا ں جہاں سروے کمشنر کا لفظ ہے ، اس کو کلیکٹر سے تبدیل کیا گیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

FacebookWhatsAppShare