وقف ایکٹ 1995 اور وقف ترمیمی بل 2024 کا تقابل اور ترمیمات سے اوقاف پر پڑنے والے اثرات

وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 24 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر

ترمیمی نمبر

24
سیکشن -5 کے سب سیکشن (2) میں ترمیم

وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 24 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر
وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 24 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر

وقف بل 2024

(b) ذیلی شق (2) میں، الفاظ “شیعہ وقف” کے بعد، الفاظ “یا آغا خانی وقف یا بوہرا وقف” شامل کیے جائیں گے؛

وقف ایکٹ 1995

سیکشن 5- کا سب سیشکن (2)
بورڈ ، ذیلی دفعہ (1) کے تحت اسے ارسال کی گئی رپورٹ کی جانچ کرے گا اور ریاست میں ایسے سنی اوقاف یا شیعہ اوقاف، جو اس ایکٹ کے نفاذ کے وقت موجود تھے یا بعد میں وجود میں آئے ، کی ایک فہرست سرکاری گزٹ میں شائع کرنے کے لیے چھ ماہ کی مدت کے اندر پورٹ سے متعلق ریاست کو واپس بھیجے گا اور اس میں ایسی تفصیلات دی جائیں گی جن کی صراحت کی جائے۔

ترمیم سے پڑنے والا اثر

اس ترمیم کے ذریعہ آغاخانی یا بوہرا وقف کی اصطلاحات کو ایکٹ میں شامل کرنا ہے ،۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

FacebookWhatsAppShare