وقف ایکٹ 1995 اور وقف ترمیمی بل 2024 کا تقابل اور ترمیمات سے اوقاف پر پڑنے والے اثرات

وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 23 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر

ترمیمی نمبر

23
سیکشن 5 کے سب سیکشن (1) میں ترمیم

وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 23 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر
وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 23 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر

وقف بل 2024

اصل ایکٹ کے شق 5 میں
(a) ذیلی شق (1) میں، لفظ، قوسین اور عدد “ذیلی شق (3)” کی جگہ لفظ، قوسین اور عدد“ ذیلی شق (1)” شامل کئے جائیں گے؛

وقف ایکٹ 1995

سیکشن -5 سب سیکشن (1)
دفعہ ۴ کی ذیلی دفعہ (3) کے تحت رپورٹ موصول ہونے پر ریاستی حکومت اس کی ایک نقل بورڈ کو ارسال کرے گی۔

ترمیم سے پڑنے والا اثر

چونکہ سیکشن 4 کا سب سیکشن 3 حذف کر دیا گیا ہے ، جس میں سروے کمشنر کی ذمہ داری رپورٹ پیش کرنے کی تھی ، اب ترمیم شدہ سب سیکشن1 کے تحت یہ رپورٹ ریاستی حکومت کو کلکٹر کے ذریعہ وصول ہو گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

FacebookWhatsAppShare