وقف ایکٹ 1995 اور وقف ترمیمی بل 2024 کا تقابل اور ترمیمات سے اوقاف پر پڑنے والے اثرات

وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 22 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر

ترمیمی نمبر

22
سیکشن -4 کے سب سیکشن 6 کا حذف

وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 22 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر
وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 22 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر

وقف بل 2024

ذیلی شق (6) کو حذف کر دیا جائے گا۔

وقف ایکٹ 1995

ریاستی حکومت سرکاری گزٹ میں اطلاع نامے کے ذریعہ، ریاست میں وقف جائیدادوں کا دوسرایا مابعد سروے کرنے کی ہدایت سروے کمشنر کو دے سکے گی اور ذیلی دفعات (2)، (3)، (4) اور (5) کی توضیحات کا اطلاق ایسے سروے پر ویسے ہی ہوگا جیسا کہ وہ ذیلی دفعہ (1) کے تحت ہدایت کیے گئے سروے پر ہوتا ہے: بشر طیکہ ایسا دوسرا یا ما بعد سروے نہیں کیا جائے گا، جب تک کہ اس تاریخ سے دس سال کا عرصہ نہ گزر چکا ہو جب عین قبل کیے گئے سروے کی رپورٹ ذیلی دفعہ ( 3 ) کے تحت پیش کی گئی تھی : مزید شرط یہ ہے کہ پہلے سے ہی نوٹیفائی ہو چکی وقف جائیدادوں کی بابت بعد میں ہونے والے سروے میں نظر ثانی نہیں کی جائے گی ، سوائے اس صورت کے کہ جب کسی قانون کی توضیحات کے مطابق ایسی جائیداد کی حیثیت بدل نہ گئی ہو۔

ترمیم سے پڑنے والا اثر

یہ حذف بھی سر وے کمشنر کی ذمہ داریوں اور اختیارات کو کلیکٹر کے حوالہ کرنے کے لیے ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

FacebookWhatsAppShare