وقف ایکٹ 1995 اور وقف ترمیمی بل 2024 کا تقابل اور ترمیمات سے اوقاف پر پڑنے والے اثرات

وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 21 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر

ترمیمی نمبر

21
سیکشن -4 کے سب سیکشن 5 میں ترمیم

وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 21 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر
وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 21 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر

وقف بل 2024

ذیلی شق (5) میں، الفاظ “سنی وقف” کے بعد، الفاظ “یا آغا خانی وقف یا بوہرا وقف” شامل کیے جائیں گے؛

وقف ایکٹ 1995

سیکشن 4 کا سب سیکشن 5 اگر تحقیقات کے دوران یہ تنازع پیدا ہو جائے کہ مخصوص وقف شیعہ ہے یا سنی وقف اور اس کی نوعیت کی بابت وقف سے متعلق وثیقے میں واضح اشارے ہیں تو تنازع کا فیصلہ ایسے وثیقے کی بنیاد پر کیا جائے گا۔

ترمیم سے پڑنے والا اثر

اس ترمیم کے ذریعہ آغاخانی وقف یا بوہر ا وقف کی اصطلاحات کو شامل کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

FacebookWhatsAppShare