وقف ایکٹ 1995 اور وقف ترمیمی بل 2024 کا تقابل اور ترمیمات سے اوقاف پر پڑنے والے اثرات
وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 17 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر
ترمیمی نمبر
17
سیکشن -4 میں ترمیم
وقف بل 2024
ذیلی عنوان کی جگہ “وقف کی جانچ” (Survey of Auqaf) کا ذیلی عنوان شامل کیا جائے گا؛
وقف ایکٹ 1995
سیکشن 4 اوقاف کا سروےSurvey of (Auqaf)
ترمیم سے پڑنے والا اثر
اس ترمیم کے ذریعہ ذیلی عنوان میں اوقاف کا لفظ قوسین میں تھا اس کو قوسین سے باہر کر دیا گیا ہے۔