وقف ایکٹ 1995 اور وقف ترمیمی بل 2024 کا تقابل اور ترمیمات سے اوقاف پر پڑنے والے اثرات

وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 14 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر

ترمیمی نمبر

14
سیکشن -3 کے ختم ہونے کے بعد دوسرا اضافہ

وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 14 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر
وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 14 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر

وقف بل 2024

(2) وقف-علی-الاَولاد کا قیام واقف کے وارثوں، بشمول خاتون وارثوں، کے وراثتی حقوق کی نفی کا باعث نہیں بنے گا۔

وقف ایکٹ 1995

کوئی ترمیم نہیں

ترمیم سے پڑنے والا اثر

اوقاف کے معاملہ میں وقف کی دستاویزات میں واقف کے ذریعہ کی گئی تصریحات کا اعتبار کیا جاتا ہے۔ اس شق کے اضافہ سے ایسی اوقاف جو صرف اولاد ذکور کے لیے ہیں یا جہاں صراحت موجود ہے کہ اولاد اناث شامل نہیں ہوںگے، ان صورتوں میں نئے تنازعات جنم لیں گے اور ظاہر سی بات ہے تنازعات کی صورت میں معاملہ کلکٹر کے سپرد ہو گا ؛ اس لیے اس شق کے اضافہ کی ضرورت نہیں ہے، اس کو حذف کیا جا نا چاہیے اور 1995 کے اصل ایکٹ کو ہی باقی رکھا جاناچاہیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

FacebookWhatsAppShare