وقف ایکٹ 1995 اور وقف ترمیمی بل 2024 کا تقابل اور ترمیمات سے اوقاف پر پڑنے والے اثرات

وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 13 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر

ترمیمی نمبر

13
سیکشن -3 کے ختم ہونے کے بعد پہلا اضافہ

وقف ایکٹ 1995 اور وقف ترمیمی بل 2024 کا تقابل اور ترمیمات سے اوقاف پر پڑنے والے اثراتوقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 13 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر
وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 13 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر

وقف بل 2024

شق (3) کے بعد مندرجہ ذیل شقیں شامل کی جائیں گی،یعنی؛
3(اے). (1) کوئی شخص وقف اُس وقت تک قائم نہیں کر سکتا جب تک وہ اُس جائداد کا قانونی مالک نہ ہو اور ایسی جائد اد کو منتقل یا وقف کرنے کا اہل نہ ہو۔

وقف ایکٹ 1995

کوئی ترمیم نہیں

ترمیم سے پڑنے والا اثر

ظاہر سی بات ہے کہ وقف جائداد کے مالک کے ذریعہ ہی ہوتا ہے ، لیکن یہاں پر اس شق کو شامل کرنے کا در پردہ مقصد ایسی قدیم اوقاف جس کے دستاویزات موجود نہیں ہیں یا جہاں واقف کی تفصیلات دستیاب نہیں ہیں ایسے اوقاف میں تنازعات قائم کر کے اس کو کلکٹر کے حوالہ کر دینا اور پھر اس راستے سے اپنے قبضے میں لینا ہے؛ اس لیے اس شق کے اضافہ کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

FacebookWhatsAppShare