وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 104 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر

فہرست

وقف ایکٹ 1995 اور وقف ترمیمی بل 2024 کا تقابل اور ترمیمات سے اوقاف پر پڑنے والے اثرات

وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 104 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر

ترمیمی نمبر

104
سیکشن 110 کے سب سیکشن (2) کی شق (f) اور (g) کا حذف

وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 104 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر
وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 104 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر

وقف بل 2024

اصل ایکٹ کی دفعہ 110 میں ، ذیلی دفعہ (2) کی،شق(f) اور (g) کو حذف کر دیا جائے گا۔

وقف ایکٹ 1995

سیکشن 110 کے سب سیکشن (2) کی شق (f)
وقف کے رجسٹریشن کے لیے درخواست کا فارم ، اس میں دی جانے والی دیگر تفصیلات اور دفعہ 36 کی ذیلی دفعہ (3) کے تحت اوقاف کے رجسٹریشن کا طریقہ اورمقام
(g) دفعہ 37 کے تحت اوقاف کے رجسٹر میں ہونے والی دیگر تفصیلات

ترمیم سے پڑنے والا اثر

اس ترمیم کے ذریعہ بورڈ کے ضوابط بنانے کے اختیارات میں جزوی ترمیم کی گئی ہے۔
یعنی جن چیزوں کو حذف کیا گیا ہے اس کو بورڈ طے نہیں کرے گا بلکہ مرکزی حکومت طے کرے گی۔

شیئر کریں

WhatsApp
Facebook
Twitter
Telegram

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *