وقف ایکٹ 1995 اور وقف ترمیمی بل 2024 کا تقابل اور ترمیمات سے اوقاف پر پڑنے والے اثرات
وقف ترمیمی بل 2024 کے ترمیم نمبر 100 سے اوقاف پر پڑنے والا اثر
ترمیمی نمبر
100
سیکشن 109 کے سب سیکشن (2) کی ذیلی شق (ia) کا حذف
وقف بل 2024
اصل ایکٹ کے سیکشن 109 کے ، ذیلی سیکشن (2) میں،
(a) شق (ia) کو حذف کر دیا جائے گا؛
وقف ایکٹ 1995
سیکشن 109 کے سب سیکشن (2) کی ذیلی شق (ia)
دیگر تفصیلات جو دفعہ 4 کی ذیلی دفعہ (3) کی شق(f) کے تحت سروے کمشنر کی رپورٹ میں درج ہوں گی۔
ترمیم سے پڑنے والا اثر
اس ترمیم(حذف) کے ذریعہ ریاستی حکومت کے قواعد و ضوابط بنانے کے ضابطوں میں تبدیلی کی گئی ہے۔