مولانا آزاد نیشنل اردو یونیور سیٹی نے کیا امتحان کی تاریخ کا اعلان
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسیٹی کے ان طلبہ کو اطلاع دی جاتی ہے جو فاصلاتی موڈ (ڈسٹینس موڈ ) سے زیر تعلیم ہیں کہ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسیٹی (مانو) کی جانب سے دوبارہ امتحان کی تاریخ کا اعلان شائع ہو گیا ہے، ادارہ کی جانب سے یہ اعلان ہے کہ او ڈی ایل، پی جی اور یو جی پرو فاصلاتی موڈ سیسٹر امتحانات 15 اپریل 2024ء سے 04 مئی 2024ء تک تمام لرنر سپورٹ سینٹر (ایل ایس سی ) جو ہندوستان کے مختلف علاقوں میں واقع ہے، امتحانی مراکز پر منعقد ہونے والے ہیں وہ امتحان جو رمضان المبارک میں ہونے والا تھا اس اعلان کی روشنی میں اب وہ امتحان 15 مارچ 2024ء سے ہوگا۔
کون سی کتاب کا امتحان کب ہوگا اور کس کلاس کا امتحان کب ہوگا اس کے لئے مانو (مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسیتٹی ) نے ٹائم ٹیبل کی لسٹ بھی جاری کر دیا ہے ، مانو کی جانب سے جاری شدہ ٹائم ٹیبل دیکھ سکتے ہیں اس کو دیکھنے کے لئے لنک پر کلک کریں
click here