مانو نے کیا فیس کا اعلان
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسیٹی کے ان طلبہ کو اطلاع دی جاتی ہے جو فاصلاتی موڈ (ڈسٹینس موڈ ) سے زیر تعلیم ہیں کہ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسیٹی (مانو) کی جانب سے ایک اعلان شائع ہوا ہے جس میں ادارہ نے فاصلاتی موڈ کے مختلف پروگراموں کے کورسز میں زیر تعلیم تمام متعلقہ طلباء، علاقائی مراکز، ذیلی علاقائی مراکز اور ایل ایس سی کے کوآرڈینیٹرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فیس پورٹل 05.05.2024 سے فاصلاتی موڈ کے مختلف پروگراموں میں کورسز کی پیروی اور درج ذیل تفصیلات کے ساتھ دوبارہ داخلے ( یعنی پہلے اس پورٹل کو دوبارہ رجسٹریشن کے نام سے جانا جاتا تھا ) کے لیے کھولا جائے گا۔ اور یہ پورٹل 20 مئی 2024 تک کھلا رہے گا۔
فی الحال اس پورٹل پر فیس کی ادائیگی جاری ہے جو کہ 20 مئی تک جاری رہے گی۔
کون کون سے سیمیسٹر کے طلباء کو فیس ادا کریں گے وہ درج ذیل نقشہ میں بھی دیکھ سکتے ہیں:
نقشہ

فیس کا مقصد
نقشہ میں دئے گئے تمام کورسز کے طلباء کو فیس ادا کرنی لازمی ہوگی ورنہ اس کو اگلے سال کی تعلیم کے لئے ترقی نہیں دی جائیگی اور نہ ہی وہ امتحان دینے کے مجاز ہوں گے۔
نوٹ: اگر کسی کو فیس کی ادائیگی میں کسی طرح کی کوئی دقت یا ہو رہی ہو یا وہ ادا کرنا نہ جانتا ہو تو ہم سے رابطہ کرکے اپنا فیس ادا کر سکتے ہیں۔
واٹس ایپ نمبر: 7060988525
اہم خبر
مانو کے بارے اپڈیٹ رہنے کے لئے ہمارے واٹس اپ چینل سے جڑے رہیں
واٹس اپ چنیل لنک click here