دعا کے وقت ظاہر و باطن پاک صاف ہونا چاہئے

فہرست

دعا مانگنے کے آداب

دعا کے وقت ظاہر و باطن پاک صاف ہونا چاہئے

دعا مانگتے وقت ظاہری آداب، طہارت، پاکیزگی کا پورا پورا خیال رکھئے اور قلب کو بھی ناپاک جذبات، گندے خیالات اور بیہودہ معتقدات سے پاک رکھئے۔ 

قرآن کریم میں اللہ تعالی کا ارشاد ہے :

إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ التَّوَّابِينَ وَيُحِبُّ الْمُتَطَهَّرِينَ 

بیشک خدا کے محبوب بندے وہ ہیں جو بہت زیادہ تو بہ کرتے ہیں اور نہایت پاک صاف رہتے ہیں۔

اور سورہ مدثر میں اللہ تعالی کا ارشاد ہے ہے

: وَرَبَّكَ فَكَبَرُ وَثِيَابَكَ فطہر

اور اپنے رب کی کبریائی بیان کیجئے اور اپنے نفس کو پاک رکھئے۔

شیئر کریں

WhatsApp
Facebook
Twitter
Telegram

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یہ بھی پڑھیں