بی اے چوتھے سیمیسٹر کے اسائنمنٹس کیسے ڈاونلوڈ کریں ؟
یہ پوسٹ ان طلبہ کے لئے ہے جو مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسیٹی میں بی اے کی تعلیم فاصلاتی موڈ کے ذریعے حاصل کر رہے ہیں، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسیٹی نے بی اے کے چوتھے سیمیسٹر کے اسائمنٹس اپنے سائٹ پہ اپلوڈ کر دئے ہیں۔
اس پوسٹ میں بے کے چوتھے سیمیسٹر کے اسائمنٹس کا لنک اپلوڈ کیا جا رہا ہے۔ جس کے ذریعے آپ بہت ہی آسانی سے اپنا اسائمنٹ حاصل کر سکتے ہیں۔
اسانمٹنس کیسے ڈاونلوڈ کریں؟
- اسائمنٹس ڈاونلوڈ کرنے کے لئے نیچے دئے گئے کتاب کے نام پر کلک کریں۔
- اس کتاب کے نام پر کلک کرتے ہی اسی کتاب کا اسائمنٹ ڈاونلوڈ ہو جائے گا۔
بی اے چوتھے سیمیسٹر کی کتابوں کا نام
- اسلامک اسٹڈیز
- شعری اصناف
- انٹیراگیٹو اسکلس ان انگلش 2
- عربی
- انگلش (کور)
- ایکونمکس
- ہندی
- تاریخ
- پولیٹکل سائنس
- پبلک ایڈمنسٹریشن
- سائیکلوجی
- صحافت کے بنیادی اصول
ضروری وضاحت
واضح رہے کہ یہ اسائمنٹ ان طلبہ کے لئے ہے جو 2020 بیچ کے ہیں، اگر آپ دوسرے بیچ کے ہیں تو کومینٹ سیکشن میں اپنا بیچ اور سیمیسٹر کا نام لکھ کر کومینٹ کریں۔ انشاء اللہ بہت جلد ہی آپ کی بھی ضرورت پوری کر دی جائیگی۔
نوٹ : مزید کسی اور رہنمائی کی ضرورت ہو تو وہ بھی کومینٹ سیکشن میں لکھ کر کومینٹ کر سکتے ہیں